چور کی طلاق

ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭼﻮﺭﯼ ﮨﻮﮔﯿﺎ۔ ﺩﻥ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺗﮭﮑﮯ ﮨﺎﺭﮮ ﺻﺎﺣﺐ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﻧﮯ ﺟﻮﻧﮩﯽ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﺮ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﮔﻼ ﻣﻨﻈﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﭼﻮﻧﮑﮯ ﺑﻨﺎ ﻧﮧ ﺭﮦ ﺳﮑﮯ … ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﺳﺴﺮ … ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﭘﯿﮏ ﮐﺌﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ…

کب جاگے کا ضمیر۔۔۔؟

عمران خان کی زندگی میں طوفان کیا آیا، میڈیا اور سیاستدان 26 اکتوبر کے ہولناک زلزلے کو بھول ہی گئے۔ سینکڑوں خاندانوں پر قیاقت ٹوٹے ابھی 4 ہی دن گزرے تھے، جس میں کہیں کئی ننھے پھول ماؤں سے بچھڑے، تو کہیں غریبوں کے آشیانے راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ بے رحم موسم کی سختیوں…

اللہ کے نام پر لٹانا

ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺟﮭﭧ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ – ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﺑﮭﺎﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮬﺌﮯ ﯾﮧ ﻓﺮﺍﮈ ﻟﻮﮒ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻡ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺟﺬﺑﮧ ﻧﯿﮑﯽ ﮐﻮ ﺍﯾﮑﺴﭙﻼﺋﭧ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ! ﻓﺮﻣﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺑﺠﺎ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮬﯽ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ،ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ…

معنی ہے کریڈٹ سیل انوائس اور اس کی اہمیت کے اجزاء

ہر کمپنی میں کاروباری لین دین میں سیل انوائس کی تفصیلات ہونی چاہئیں۔ سیل انوائس کا استعمال ٹرانزیکشن ڈیٹا کی شناخت کے لئے کیا جاتا ہے جو کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ، سیل انوائس بھی اس بات کا ثبوت ہیں کہ کچھ مصنوعات یا خدمات کے لین دین کی ادائیگی کی گئی ہے…