تصاویر اور مناظر

عوام کے کرب سے بےخبر لیڈر

21کروڑ زندگیوں کا رکھوالا کسی مرنے والے کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کررہا ہے نہ متاثرین کا دُکھ بانٹ رہا ہے۔ اب بھی ضد ہے کہ ملک بند نہیں ہو سکتا۔ کاروبار کھلنا چاہئے۔ ہمیں معمول کی طرف واپس جانا چاہئے۔ شروع میں کہا کہ یہ معمولی سا نزلہ …

Read More »

وزارت آئی ٹی کی کارکردگی

جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے۔ ویسے تو ہمارے ملک میں بھی ایک دستور موجود ہے، جس کے مطابق ایک پارلیمنٹ بنی ہے اور پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ کروڑوں پاکستانیوں کی زندگی کے اہم فیصلے کرتے ہیں۔ سنا ہے اس پارلیمنٹ کی کابینہ میں آئی ٹی کی ایک وزیر …

Read More »